25 اپریل 2012 - 19:30

نئي دہلي… بھارت نے جاسوس سيارہ آر آئي سيٹ خلا ميں بھيج ديا بھارتي ميڈيا کے مطابق بھارت نے بھارت نے جاسوس سيارہ آر آئي سيٹ خلا ميں بھيج ديا ہے اس جاسوس سيارے کو سري ہري کوٹا سے لانچ کيا گيا.

ابنا: يہ جاسوس سيارہ خراب موسم ميں ٹھيک کام کرسکے گا. سيارہ بنيادي طور پر قدرتي آفات کي پيشگوئي اور زرعي تحقيق کيلئے استعمال کياجائے گا.سيارے سے حاصل کي جانيوالي تصاوير دفاعي مقاصد کيلئے بھي استعمال کي جاسکيں گي ، يہ جاسوس سيارہ اب تک بھارت کي جانب سے بھيجے جانے والے سياروں ميں سب سے زيادہ وزني ہے. 

.......
/169